تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر میں کریک ڈائون، 90 ہزار نشہ آور گولیاں برآمد

Nov 04, 2018

بنکاک (سنہوا) تحائف کے پارسل میں لپٹے تحائف سے تھائی سرحدی گارڈز نے نشہ آور 90 ہزار گولیاں برآمد کرلیں۔ فوری طور پر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ حکام نے میڈیا کو بتایا کہ سیاحتی شہر ہوالہن کے قریب چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں نے کریک ڈائون کیا اور ایک گاڑی کو روکا تو گولیاں مل گئیں۔

مزیدخبریں