بیجنگ میں جمہوریہ ڈومینیکن کے سفارتخانے کا افتتاح

بیجنگ (سنہوا) افریقی ملک ڈومینیکن ری پبلک کا سفارتخانہ کھل گیا۔ تقریب میں سٹیٹ قونصلر وزیر خارجہ وینگ پی اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ سفارتی تعلقات بحالی کا فیصلہ رواں برس یکم مئی کو کیا گیا تھا۔ وزیر خارجہ نے کہا ڈومینیکن سے باہمی تعلقات کا فروغ اور متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ اس تقریب میں ڈومینیکن ری پبلک کے صدر ڈینیلو میڈیانا بھی موجود تھے۔ انہوں نے عندیہ دیا تعلقات بڑھائیں گے۔ سفارتی تعلقات بحالی کا فیصلہ رواں برس یکم مئی کو کیا گیا تھا۔ وزیر خارجہ نے کہا ڈومینیکن سے باہمی تعلقات کا فروغ اور متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن