نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاب یادیو شادی کے چھ مہینے کے بعد ہی اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کو طلاق دینا چاہتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادیو کے بڑے بیٹے تیج پرتاب یادو شادی‘ کے کچھ مہینے کے بعد ہی اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کو طلاق دینا چاہتے ہیں۔ 12 مئی 2018ء کو تیج پرتاپ اور ایشوریا کی شادی ہوئی تھی جس کے بعد سے ہی دونوں کے درمیان تنازع ہو گیا تھا۔