وینزویلا پرنئی امریکی پابندیاں

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی سونے کی برآمدات کو متاثر کرنے کے لئے اس پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے میامی میں امریکہ اورجنوبی امریکہ کے تعلقات پر خطاب کے دوران وینزویلا پر پابندیوں کا اعلان کیا۔قطر نیوز ایجنسی کے مطابق بولٹن نے جنوبی امریکہ میں ہنگامہ آرائی کے لئے تین ملکوں کو ذمہ دارٹھیراتے ہوئے کیوبا پر وینزویلا کی مددکرنے کا الزام لگایا۔

ای پیپر دی نیشن