لاہور( لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین ملک و قوم کے مثبت ثابت ہو گا۔ عمران خان ملک کو آ ئی ایم ایف کے چنگل سے نکا لنے کیلئے دو ست مما لک سے پیکج حا صل کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ہر مشکل گھڑ ی میں پاکستان کا سا تھ دیا پاکستان کا مستقبل رو شن ہے ۔ عمران خان کے دورہ چین سے ملکی معیشت پر اچھے تا ثرا ت مر تب ہو نگے ملکی معیشت کا پہیہ اور تیزی سے گھو مے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم چینی دورہ پر ان کے تجر با ت سے استفادہکر ینگے پاکستان کسی بھی ملک سے قر ض لینے کی بجائے قر ض دینے والا ملک بن جائے گا۔