پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے: مسلم لیگی رہنما

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما چودھری عدنان اصغر ہنجرا سابقہ کونسلر اظہر عزیز بٹ اور خواجہ محسن عباس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے غریبوں پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے حکومت غریب مکاؤ سکیم پر عمل پہرہ ہے حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے حکومت کی رٹ نظر نہیں آتی حکومت عام آدمی کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے لوگ اب مسلم لیگ کی حکومت کو یاد کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...