لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6 روپے اضافے سے 231 روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی 4 روپے اضافے سے 159 روپے فی کلو فروخت کی گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 1 روپے اضافے سے 115 روپے فی درجن رہی۔
برائلرگوشت مزید 6 روپے مہنگا‘ 231 روپے کلو میں فروخت‘ انڈوںکے نرخ بھی بڑھ گئے
Nov 04, 2019