سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.4 اور گہرائی 45 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے۔
سوات میں 4.4 شدت کا زلزلہ
Nov 04, 2019