لینڈ مافیا، بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت

Nov 04, 2020

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) لینڈ مافیا، بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت۔ آئی جی ریلوے نے تمام ریلوے ڈویڑنزکے پولیس افسران واہلکاران کوجاری کردہ مراسلہ میں ہدایت کی ہے کہ لینڈ مافیا، بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں اور ٹکٹ بلیک کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے‘ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی رپورٹس بھی ارسال کی جائیں۔

مزیدخبریں