لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 10روپے اضافے سے 277روپے، زندہ برائلر مرغی7روپے اضافے سے 191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلرگوشت
برائلر گوشت 10 روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کی قیمت مستحکم
Nov 04, 2020