متروکہ وقف املاک کاکرتار پور راہداری  گوردوارہ دربار صاحب کا انتظام سنبھالنے کیلئے 9 رکنی پراجیکٹ  یونٹ تشکیل  دے دیا

Nov 04, 2020

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ نے کرتار پورراہداری، گوردوارہ دربار صاحب کا انتظام سنبھالنے کیلئے9 رکنی پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ تشکیل دیدیا۔ تمام ملازمین کو فوری طور اپنے عہدے سنبھالنے کی ہدایت کردی گئی۔

مزیدخبریں