فرانسیسی صدر نے مسلمانوں کے  مذہبی جذبات کی توہین کی: ملک ندیم

بہاولپور(خبرنگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک ندیم نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی توہین کی ہے۔یورپ آزادی ¿ رائے کے نام پر صرف اسلام اور شعائر اسلام خصوصا قرآن اور اہل ایمان کی عقیدتوں،وحدت کے مرکز محمد ؐ کو ٹارگٹ کرکے دل آزاری اور توہین کررہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن