سمندری طوفان نے نکاراگوا اور ہنڈوراس میں خطرے کی گھنٹی بجادی

سمندری طوفان ایٹا کی آمد سے پہلے وسطی امریکی ممالک نکاراگوا اور ہنڈوراس میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیٹیگری دو کا سمندری طوفان ان ملکوں کی جانب بڑھ رہا ہے اور حکام نے ساحلی علاقوں میں تباہی کا خدشہ ظاہر کیا ۔

ان ممالک نے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ سطح سمندر میں پانچ میٹر تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن