قائمہ کمیٹی انصاف،کمیٹیوں میں بولنے کی اجازت سے متعلق بلز کی منظوری 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سینٹ کی قائمہ کمیٹی   نے دو بل منظور اور ایک مسترد کر دیا۔  قومی ورثے کی جگہوں کی شناخت تحفظ بحالی ان تک رسائی اور  وزیراعظم کے مشیروں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں، کمیٹیوں میں بولنے کی اجازت سے متعلق بلز کی منظوری دے دی۔ کمیٹی نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے بل، غوروخوض کے بعد کثرت رائے سے مسترد کر دیا ہے۔ کمیٹی نے قرار دیا کہ جب اسلام عورت کو وراثت کا حق دے رہا ہے تو اس کے لیے کسی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...