میاں چنوں :مویشیوں میں منہ کھر، اور چوڑے ماربیماری پھیلنے سے سینکڑوں ہلاک

Nov 04, 2021

میاں چنوں ( خبر نگار) میاں چنوں اور گردونواح کے علاقوں میں مویشیوں میں منہ کھر، چوڑے مار اور گلہ گھوٹو جیسی وبائی امراض نے شدت اختیار کر لی جس کی وجہ سے سینکڑوں مویشی ہلاک ہو گئے ۔ مویشیوں کو حفاظتی ویکسین  نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض پر قابو پانا مشکل ہو گیا ۔

مزیدخبریں