فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے کارکنوں نے فیصل آباد میں وفاقی وزیر داخلہ کے ڈیرے کا گھیراؤ کر لیا اور پتھراؤ کیا۔ کارکنوں نے رانا ثناء اللہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھارتی نفری رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر پہنچ گئی ہے۔
احتجاج