عمران پر حملہ جمہوریت کو خون سے رنگنے کی سازش‘ مجرم چھپ سکیں گے نہ بچیں گے: مونس


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رہنما ق لیگ مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان پر جمہوریت کو خون سے رنگنے کی ناپاک سازش ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ دشمن ناکام ہوا۔ پاکستان کے دلیر کپتان کی جرأت کو سلام ہے۔ عوام عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔ مجرم نہ چھپ سکیں گے نہ بچ سکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن