لانگ مارچ کے دوران فا ئرنگ کا واقعہ انتہائی قا بل مذمت ، آئی ایس پی آر 


اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے قریب لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ناخوشگوار واقعے میں قیمتی جانی ضیاع اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...