اندرونی، بیرونی سرمایہ کاری کیلئے استحکام ناگزیر ہے: بیگم بیلم حسنین 


لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا کہ اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ، ملک میں ایک ایسی معاہدے کی ضرورت ہے جس سے کوئی بھی حکومت عدم استحکام سے دوچار نہ ہو ، خاص طور پر میثاق معیشت نا گزیر ہے کیونکہ اس کے بغیر ریاست کا نظام نہیں چل سکتا۔ملک میں الزام تراشیوں اور ایک دوسرے کو چور چور کہنے کا کھیل جاری، کسی پرتوشہ خانہ اور کسی پر خزانہ لوٹنے کے الزامات لگ رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...