بزرگ شہری کا جوتا چوری ‘مقدمہ درج‘گھر کی چھت سے برآمد


لاہور(نامہ نگار)شفےق آباد پولےس نے بزرگ شہری کا ایک جوتا چوری ہونے پر مقدمہ درج کرلےا ہے جبکہ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوتا گھر کی چھت سے ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کردےا ہے۔ شفےق آباد پولےس نے بزرگ شہری محمد اقبال کا ایک جوتا چوری ہونے پر مقدمہ درج کرلےا ہے جبکہ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری ہونے والا جوتا گھر کی چھت سے برآمد کر لیا اور جوتا اس کے مالک محمد اقبال کے سپرد کردےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن