ملتان(خصوصی رپورٹر) ڈی پی آئی سکولز نے تمام اساتذہ کی ای اے سی آر جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی سکولز کی طرف سے جاری مراسلے میںکہاگیا ہے کہ آئندہ تمام ترقیاں ای پورٹل کے ذریعے ہوں گی اس لئے تمام اے سی آر بھی ای اے سی آر ہوں اس لئے تمام اساتذہ اور تعلیمی افسراپنے ای اے سی آر 31دسمبر2022تک جمع کرائیں گے اس تاریخ میں توسیع نہیں ہوں اسی طرح رپوٹنگ آفیسر پر لازم ہوگا کہ وہ تمام اے سی آر پر دستخط کرکے 31مارچ 2023سے قبل جمع کرائیں گے
ای اے سی آر