لاہور ( نوائے وقت رپورٹ ) افغان فوج کے سابق جرنیلوں نے روس پر الزام لگایا ہے کہ طالبان کے دوبارہ برسراقتدار آنے سے وہ سابق افغان فوجیوں کو بھر تی کرکے انہیں یوکرین کے خلاف جنگ میں جھونک رہا ہے۔فوجیوں کو پرکشش معاوضے اور گھر والوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ کا وعدہ کیا جارہا ہے،اگرچہ اس الزام کی کسی جانب سے تصدےق ےا تردےد نہےں کی گئی ہے۔
روس سابق افغان فوجےوں کو یوکرین کے خلاف جنگ میں جھونک رہا
Nov 04, 2022