ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر کرن مصطفی کے مقالے کا پبلک ڈیفنس آج

Nov 04, 2022


ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج جمعہ کوہوگا، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حنا علی کے مطابق پی ایچ ڈی سکالر کرن مصطفیٰ کے مقالے کے سپروائز ر ڈاکٹر سارہ مصدق جبکہ ایکسٹرنل ایگزامینر ڈاکٹر ناہید ریاض ہیں۔

مزیدخبریں