میاں چنوں ( خبر نگار ) تھانہ چھب کلاں پولیس کی غیر قانونی حراست میں صدیق نامی دیہاتی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر سابق ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں ملک اظہر تھیم تفتیشی شوکت علی ہیڈ محرر قربان علی سمیت دیگر اہلکاروں پر مقدمہ درج کر لیا
غیر قانونی حراست میں شہری کی ہلا کت‘ سابق ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں و دےگر کے خلاف مقدمہ
Nov 04, 2022