منشیات فروش کوجیل بھجوانے کا حکم

Nov 04, 2022

ملتان (سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے منشیات فروش شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔پولیس تھانہ کپ کے مطابق ملزم سے 15 سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا گیا، عدالت نے ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔

مزیدخبریں