فلسطینیوں کے حق میں قراردادخوش آئند:مولاناعبدالروف

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) مذہبی راہنمامولاناعبدالروف ملک چیئرمین متحدہ علماءکونسل نے ایوان بالاسینٹ میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اورسفاک دہشتگرداسرائیلی مظالم کیخلاف پاس کردہ متفقہ قراردادکابھرپورخیرمقدم کرتے ہوئے اسے انتہائی خوش آئند قراردیا۔

ای پیپر دی نیشن