معاشی، اقتصادی ،مہنگائی خاتمہ کیلئے مسلم لیگ ن کو اقتدار میں لاناضروری ہے:میاں اطہر محمود

لاہور(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر میاں اطہر محمود کی جانب سے مینار پاکستان میں نواز شریف میاں شہباز شریف مریم نواز کے کامیاب استقبال کے سلسلہ میں کارکنوں کے اعزاز میں دئیے گئے۔ استقبالیہ میں اس امر کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کو اس وقت معاشی، اقتصادی اور مہنگائی کے جن کو قابو کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کو اقتدار میں لانے کی اشد ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن