فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان قومی زبان تحریک کے زیر اہتمام ،مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایئر لائن سوسائٹی لاہور میں مظاہرہ کیا گیا۔ شرکائنے اسرائیل مردہ ہا د اور حماس ڑندہ باد، حکومتی بزدل پالیسی مردہ باد اور لا شرکیہ لا غربیہ، اسلامیہ اسلامیہ کے پر جوش نعرے لگائے۔ تحریک کے سربراہ ڈاکٹر شریف نظامی نے کہا کہ یہ غوری اورشاہین نیز حتف و ایٹم بم کیا عجائب گھر میں سجانے کیلئے بنائے ہیں؟۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...