لاہور(خبرنگار) ایل ڈبلیو ایم سی لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔اس مقصد کی تکمیل کیلئے چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بابر صاحب دین کی ہدایت پر شہر کی 40سے زائد اہم شاہراہوں پر سکریپنگ اور واشنگ ایکٹیویٹی جاری ہے۔
ایل ڈبلیو ایم سی لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے پرعزم
Nov 04, 2023