لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایف ایف نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے مرحلے کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، گرین شرٹس کی پہلی آزمائش سعودی عرب کےخلاف 16نومبر کو شیڈول اوے میچ سے ہوگی، ممکنہ سکواڈمیں عثمان علی، سلمان الحق اور حسن علی مامون موسی خان، محب اللہ، محمد سہیل، جنید شاہ، علی خان نیازی، راو¿عمر حیات، حسیب خان، عمر جاوید، محمد صدام اور محمد حمزہ منیر، عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، زید عمر، عبدالرزاق، محمد زاہد شاہ، علی ظفر اور عمران کیانی، ولید خان، محمد وحید، فرید خان، معین احمد، سمنان، عدیل یونس، حمزہ احمد، نظام الدین اور شائق دوست شامل ہیں۔