لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں12 رنز سے شکست دیدی۔ تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ آج ویسٹ انڈیز ویمنز اے کےخلاف کھیلے گی۔
سہ فریقی ویمنزاے ٹی ٹونٹی سیریز: پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو 12 رنز سے ہرادیا
Nov 04, 2023