بھارت میں آلودگی ‘انگلش کرکٹرز ان ہیلرز استعمال کرنے لگے

Nov 04, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت میں آلودگی سے پریشان انگلش کرکٹرز ا ن ہیلرز استعمال کرنے لگے۔انگلینڈ کے کرکٹرز سانس کی کمی دور کرنے کیلئے ایسے انہیلرز استعمال کررہے ہیں جو عام طور پر دمہ کے مریضوں کی بحالی کے کام آتے ہیں، بین سٹوکس کی انہیلر استعمال کرتے ہوئے تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے ۔ 

مزیدخبریں