شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا ہے۔میڈیکل پینل نے شاداب خان کی فٹنس کا جائزہ لینے کےلئے انہیں گراو¿نڈ کے چکر اور وارم اپ کرنے کو کہا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...