لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت میں جاری آئی آئی سی ورلڈ کپ کے 36ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اورآسٹریلیا کی ٹیمیں دن دیڑھ بجے احمد آباد میں مد مقابل ہونگی ۔
آسٹریلیا ‘انگلینڈ آج مد مقابل
Nov 04, 2023