ایڈمرل لیزا فرینچٹ امریکی بحریہ کی پہلی خاتون جوائنٹ چیفس آف سٹاف مقرر

Nov 04, 2023

واشنگٹن (اے پی پی)امریکی سینٹ نے ایڈمرل لیزا فرینچٹ کی امریکی بحریہ کے سربراہ کے طور پر نامزدگی کی منظوری دے دی جس کے بعد وہ امریکی بحریہ کی پہلی خاتون جوائنٹ چیفس آف سٹاف بن گئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹ میں گزشتہ روز لیزا فرینچٹ کی بطور سربراہ امریکی بحریہ کی حمایت میں 95 اور مخالفت میں ایک ووٹ پڑا۔

مزیدخبریں