اسلام آباد(وقائع نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔
اسد عمر ‘ فوادچوہدری کی عبوری ضمانت منظور
Nov 04, 2023