صدر کامواخذہ نامکمل پارلیمنٹ کی وجہ سے ممکن نہیں ‘بلا تاخیر مستعفی ہوں: عرفان صدیقی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ "صدر نے تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کر کے غیر آئینی اقدام کیا جو غداری کے زمرے میں آتا ہے" مواخذہ تو نامکمل پارلیمنٹ کی وجہ سے ممکن نہیں‘بلا تاخیر مستعفی ہو جانا چاہیئے۔

ای پیپر دی نیشن