\پاکستانی نژاد عمیر بٹ بلجیئم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب

Nov 04, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی نژاد عمیر بٹ مسلسل تیسری بار بلجیئم کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلجیئم کرکٹ فیڈریشن کا مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب ہونے پر عمیر بٹ کو مبارک باد دی ہے۔ کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا موثر کردار جاری رکھیں گے۔

مزیدخبریں