بھوئے آصل ( نامہ نگار) مرکزی پریس کلب کوٹ رادھا کشن کے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے چیئرمین ملک عبدالعزیز نے صحافیوں کے حقوق کے حوالے سے عالمی دن کے موقع پر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاحکومت و قت کو صحافیوں کے حوالے سے قانون سازی پر مکمل عمل کرانا چاہیے۔