کامونکی(نمائندہ خصوصی)والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجون نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز تولیکی روڈ کے 21 غلام عباس کو گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو دلبرداشتہ ہوکراس نے زہریلی گولیاں کھالیں۔جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا۔
کامونکی : والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی
Nov 04, 2024