گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ ن کے رہنما وجنرل سیکرٹری انجمن تاجران حافظ آباد روڈ حاجی ملک عاشق جاوید گجر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ملکی معیشت کی بہتری اورعوام دوست پالیسیوںسے پالیسی ریٹ کم ہوا ہے، موڈیز اور فچ نے پاکستان کی ریٹنگز کو اپ گریڈ کیاہے ان تمام میکرو اکنامک انڈیکیٹرز کے مثبت ہونے سے ثابت ہوتا ہے کہ ہماری معیشت آگے بڑھ رہی ہے۔