اقوام متحدہ، عالمی عدالت غزہ پر حملے رکوانے میں ناکام :علامہ نصیر احمد قادری

 فیروزوالہ(نامہ نگار)علماء کونسل شاہدرہ کے سرپرست اعلیٰ اوربانی تحریک ختم نبوت الحاج علامہ پیرنصیر احمد قادری نے کہا اسرائیل فلسطین میں اپنے ظلم و جبر اوراقوام بربریت کے انسان دشمن حملے مسلسل رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ عالمی عدالت غزہ پر حملے رکوانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ اسرائیل جنگی جرائم اور مذہبی تعصب کی تمام حدیں پار کر چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن