معیشت کا پہیہ چلانے کیلئے حکومت کو پیپلز پارٹی کی تجاویزوں پر عمل کرنا ہوگا :حسن اشرف بھٹی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنما حسن اشرف بھٹی نے کہا جس دن سے ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان سے 26ویں آئینی ترمیم منظور کروائی ہے۔ اسی دن سے سٹاک ایکسچینج پر کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے۔ پیپلز پارٹی کی یہ بھی کوشش ہے کہ (ن) لیگی حکومت سے بجلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کروائی جائے۔ معیشت کا پہیہ چلانے کیلئے بھی حکومت کو پیپلز پارٹی کی تجاویزوں پر عمل کرنا ہوگا۔ معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی تو ملک کی صورت حال میں مزید بہتری آئے گی۔

ای پیپر دی نیشن

پاکستان : منزل کہاں ہے ؟

وطن عزیز میں یہاں جھوٹ منافقت، دھوکہ بازی، قتل، ڈاکے، منشیات کے دھندے، ذخیرہ اندوزی، بد عنوانی، ملاوٹ، رشوت، عام ہے۔ مہنگائی ...