فیروزوالہ(نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پی پی 139اور آرڈینیٹر این اے 114 رانا طاہر اقبال نے کہا حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا۔ وقت دور نہیں جب ہمارا ملک دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا نظر آئے گا۔ وزیراعلی مریم نواز وعدے نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہیں۔