DHA فیز 6 میں اوپن ہاؤس جمیرہ پارک ولاز کا انعقاد  

لاہور(کامرس رپورٹر)  الکبیر ڈیویلپرز کے ہیڈ آفس DHA فیز 6 میں اوپن ہاؤس جمیرہ پارک ولاز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈیلرز اور کلائنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس کا مقصد جمیرہ ٹاؤن ہاؤسز کے حوالے سے آگاہی دلانا تھا جوکہ نہایت احسن اقدام ہے۔ الکبیر ڈیویلپرز کی جانب سے جوکہ عام عوام کو اپنا گھر بنانے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ وہ بھی آسان اقساط پر۔ اس اوپن ہاؤس کی سر پرستی برانڈ امبیسڈر الکبیر ڈیولپرز محمد رضوان سرور نے کی، جنہوں نے بتایا کہ یہ ایک بہترین لوکیشن پر ان گراونڈ اپنا گھر بنانے کا ایک سنہری موقع ہے خصوصاً وہ لوگ جو یک مشت ادائیگی نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن