نیویارک میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، نسل کشی کے حامی سیاستدانوں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

Nov 04, 2024

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینیوں کے حامی امریکیوں نے یونین سکوائر نیویارک میں مظاہرہ اور نیویارک لائبریری کی جانب مارچ کیا۔ شرکاء نے مطالبہ کیا امریکہ اسرائیل کی امداد بند اور ہتھیاروں کی فراہمی روکے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا نسل کشی کے حامی سیاستدانوں اور پارٹیوں کو ووٹ نہیں دیں گے۔

مزیدخبریں