کتاب ہدایت

Nov 04, 2024

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور جان رکھو کہ تم میں اﷲ کے رسول موجود ہیں‘ اگر وہ تمہارا کہا کرتے رہے بہت امور میں‘ تو تم مشکل میں پڑ جاؤ‘ لیکن اﷲ تعالیٰ نے ایمان کو تمہارے لئے محبوب بنا دیا ہے … (جاری)
 سورۃ الحجرات (آیت: 7 )

مزیدخبریں