قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ رپے جرمانہ

Nov 04, 2024

 سنجوال کینٹ (نامہ نگار)  فرخندہ ارشد ڈسٹرکٹ ایڈ یشنل سیشن جج اٹک نے تھانہ حضرو کے مشہور مقد مہ قتل میں ملوث ملزم وسیم ساکن بھنگی تحصیل حضرو ضلع اٹک نے مورخہ 11-04-2023کومقتول اویس حسین شاہ کو قتل کیا تھا جو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کا حکم سنایا ہے ۔

مزیدخبریں