کھنڈہ(نامہ نگار)عالم دین تنظیم اہل سنت ضلع اٹک کے صدر علامہ محمد مقصود اعوان کی زیر سرپرستی سالانہ عظیم الشان میلاد مصطفیؓ وغوث الوری کانفرنس مرکز اہل سنت جامع مسجد عمر حیا ت کالج موڑ میں منعقد ہوئی محفل کے مہمان خصوصی سرپرست اعلی تنظیم اہلسنت جامعہ میعنیہ رضویہ ریاض العلوم کھد وال کے پرنسپل الحاج حافظ محمد ریاض چشتی (Uk) اور علامہ قاری واجد حسین چشتی (Uk) تھے دیگر شرکا محفل میں سابق چیئرمین سردار مختیار احمد خان سابق جنرل کونسلر حاجی ذوالفقار علی بلوچ، ملک محمد یوسف ،علامہ عبدالقادر چشتی،پروفیسر امجد خان قادری ،علا مہ ناصر چشتی،صوفی بزرگ ملک تاج محمد نقشبندی صد ر مسجد ھذا سردار نثار احمد،ملک محمد اشرف ماسٹر ملک محمد داد، پروفیسر اشتیاق علی ندیم،پروفیسر احمد علی، ملک محمد علی،شاہد اقبال محمد شہزاد ملک ایڈووکیٹ، ملک محمد رمضان ایڈووکیٹ،ملک کامران خاکی، سید وجاہت ہمدانی، ڈاکٹر ملک مظہر محمود،حافظ زیشان احمد،عابد حبیب،چوہدری محمد علی،طالب عمران بابر عزیز سنیئر صحافی ملک رفاقت اعوان محمد جبار جباری ابرار حسین صابر,ملک زاہد عارفی ملک ارشد گلیال سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی محفل پا ک میں بلال حسن چشتی،قاری محمد علی، رضاحافظ اشتیاق احمد نے خوبصورت انداز میں حضور کی شان میں نزرانہ عقیدت پیش کیامہمان خطیب علامہ قاری وا جد حسین چشتی نے خطاب میں حضور پاکؓ اور غو ث پاک کی شان بیان کی آخر میں سرپرست تنظیم اہل سنت الحاج حافظ محمد ریاض چشتی نے دعا فرمائی۔