سید تراب نقوی کی بچوں کیلئے پوٹھوہاری نظموں کی کتاب’’ڈگڈگی‘‘ شائع ہوگئی

اسلام آباد(خبر نگار)خطہ پوٹھوہار کے معروف بزرگ شاعر، کہانی کار اورادیب سید تراب نقوی کی بچوں کے لیے پوٹھوہاری نظموں کی کتاب ’’ڈگڈگی‘‘ مضراب پبلشرز گوجر خان سے شائع ہو چکی ہے، اس سے پہلے بھی آپ کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔سید تراب نقوی کا آبائی تعلق تحصیل گوجر خان سے ہے اور وہ آج کل اسلام آباد میں مقیم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن